ملک ظہیر احمد اعوان کے صاحبزادے ملک اویس احمد اعوان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

0

دینہ کے نواحی علاقہ ہرل کی معروف شخصیت ملک ظہیر احمد اعوان کے صاحبزادے ملک اویس احمد اعوان کی شادی کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ،جس میں سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض ،ملک حمید سابق نائب ناظم ،ملک طاہر جاوید ،سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابر حسین ،صوبیدار حاجی ملک محمد انور ،معروف صحافی رضوان سیٹھی ،احمد ندیم ،چوہدری محمد افضل ،ماسٹر ملک محمد یوسف ،حاجی ملک محمد افضل ،ملک ظہیر احمد ،ملک فاروق احمد،ملک افضال حسین ،ملک سجاد ،ملک نصیر احمد،ملک اسجد محمود اعوان ،ملک افتخار حسین ،ملک اصطفع حسین ،ملک زاہد محمود ، ملک فدا، ملک شہریار فاروق ،ملک فیصل ،ملک خالد جاوید ،ملک نعمان سرور سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی ،کاروباری شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد ے شرکت کی اور ملک ظہیر احمد اعوان کو ان کے صاحبزادے ملک اویس احمد اعوان کی شادی کے موقع پر مبارک باد پیش کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.