جلالپورشریف، چوٹالہ اور للِہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

0

جلالپورشریف: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جلالپورشریف، چوٹالہ اور للِہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار، پولیس نے ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد جواد انور I/SHO تھانہ جلالپور شریف جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر147/19 بجرم 365-Aت پ تھانہ جلالپورشریف نے ملزم محمد صادق ولد سلحہ خان سکنہ فیکٹری موڑ چک مجاہد تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور1روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

محمد جواد انور I/SHO تھانہ جلالپور شریف جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر147/19 بجرم 365-Aت پ تھانہ جلالپورشریف نے ملزم عاقب جاوید ولد محمد یوسف سکنہ دھریالہ جالپ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور2روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

محمد جواد انور I/SHO تھانہ جلالپور شریف جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر147/19 بجرم 365-Aت پ تھانہ جلالپورشریف نے ملزم بلال علی ولد عبدالستار سکنہ دھریالہ جالپ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور5روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

محمد جواد انور I/SHO تھانہ جلالپور شریف جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر147/19 بجرم 365-Aت پ تھانہ جلالپورشریف نے ملزم امجد علی ولد محمد حنیف سکنہ گلاب شاہ پننوال تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور5روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

عمران حسین T/ASIتھانہ چوٹالہ نے دوران گشت ملزم کامران خان ولد جمروزخان سکنہ حسنوٹ تحصیل و ضلع جہلم سے 415گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

عنصر اقبال /ASI تھانہ لِلہ جہلم نے دوران گشت ملزم محمد حنیف ولد محمد شریف سکنہ محلہ جعفری پننوال تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے 530گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.