دینہ

دینہ پولیس کی کارروائی، دورانِ گشت ملزم سے چرس برآمد، ملزم گرفتار

دینہ: پولیس سٹی چوکی دینہ کے ملازمین نے دوران گشت ایک مشکوک شخص کو دیکھا جس نے پولیس کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے اسے قابو کر لیا اور دوران تلاشی ملزم محمد وسیم ولد محمد شریف سکنہ جہلم سے 340گرام چرس برآمد کر لی ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button