جہلم

جہلم پولیس اور کیئر ٹیکرز نے شدید سردی میں فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے افراد کو گرم بستر فراہم کر دیئے

جہلم: جہلم پولیس اور کیئر ٹیکرز جہلم کا ایک اور احسن اقدام، شدید سردی میں فٹ پاتھ پرسوئے ہوئے افراد کو بستر کر دیئے۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ شب عمران حسین ایس ایچ او تھانہ سول لائن اور کیئرٹیکرکے رضا کاروں نے دوران پٹرولنگ بے سہارا اور شدید سرد ی میں فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے افراد کو گرم بستر فراہم کیے۔

گرم بستر ملنے پر مستحق افراد نے جہلم پولیس اور کیئر ٹیکرز جہلم کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close