پنڈدادنخان میں موٹر سائیکل پھسلنے سے تین افراد زخمی، قریبی ہسپتال منتقل

0

پنڈدادنخان: موٹر سائیکل پھسلنے سے تین افراد زخمی، قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق للِہ روڈ پر تین افراد تصور، یاسر اور بشیر جارہے تھے کہ اچانک موٹر سائیکل پھسل جانے پر سڑک پر جاگرے ، جس سے تصور کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ دیگر دونوں افراد کے جسم اور سر پر چوٹیں آئیں۔

ریسکیو 1122نے موقع پرپہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر پی ڈی خان منتقل کر دیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.