کھیوڑہ سالٹ مائن انتظامیہ نے سالٹ مائن وزٹر کی فیس میں اضافہ کر دیا

0

کھیوڑہ: پی ایم ڈی سی سالٹ مائن کھیوڑہ انتظامیہ نے سالٹ مائن وزٹر کی فیس میں اضافہ کرتے ہوئے پاکستانی پر ہیڈ 200 روپے سے بڑھا کر220 روپے پاکستانی سٹوڈنٹ 100 روپے سے بڑھا کر 110 روپے کر دیا گیا۔

فارنرز وزٹر کی فیس میں اضافہ نہ کرتے ہوئے پرانی فیس برقرار رکھی، فارنر پر ہیڈ 20 امریکی ڈالر فارنر سٹوڈنٹ پر ہیڈ 10امریکی ڈالر کر دیا گیا اور ٹرالی چارجز میں پر ہیڈ 100 روپے چارجز ہی رہے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.