پنڈدادنخاناہم خبریں

عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟؟ پنجاب حکومت کا فیصلہ آگیا

پنڈدادنخان: عید پر تین چھٹیاں ہوں گی، پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا، چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے عید پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ویلفیئر ونگ نے چیف سیکرٹری کو 20، 21، 22 جولائی کو عید کی چھٹیاں کرنے کا نوٹیفکیشن ارسال کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے وفاق کے مطابق عید کی چھٹیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button