جہلم

جہلم کی معروف کارروباری شخصیت شاداب اسلم بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

جہلم کی معروف کارروباری شخصیت شاداب اسلم بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ، قریبی دوست کی طرف سے 2 لاکھ روپے کا ہار پہنایا گیا، دعوت ولیمہ میں سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی سمیت دوست عزیز و اقارب کی شرکت۔

تفصیلات کے مطابق شہر کی معروف کارروباری شخصیت شاداب اسلم بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، شادی کی تقریب میں قریبی دوست ملک غلام رسول کی طرف سے دو لاکھ روپے کا ہار پہنایا گیا۔

دعوت ولیمہ میں سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ مطلوب مہدی سمیت، محمد یوسف بٹ، جہلم پریس کلب کے سابق نائب صدر مرزا کفیل بیگ کیفی، نوابزادہ طالب مہدی، چوہدری عمر مطلوب، کامران الحق ، ضمیر گجر، وسیم ظفر، ثاقب مفتی، چوہدری ارسلان مونن سمیت دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مبارک باد پیش کیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button