جہلم

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جہلم راولپنڈی ڈویژن میں ریکوری میں پہلے نمبر پر

جہلم: راولپنڈی، اٹک اور چکوال کو جہلم نے بیٹ کر لیا، 22 کروڑ ٹارگٹ 2020-2021 چوبیس کروڑ وصول کیا گیا ہے۔

ڈسٹر کٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر اورنگ زیب خان کی انتھک محنت اور ان کی پوری ٹیم کی فرض شناسی اور دیانتداری، دلجمی سے کام کرنے کی لگن سے بہتریں نتائج سامنے آئے، موٹر برانچ ٹرانسفر ٹوکن روڈ چیکنگ میں 2 کروڑ 48 لاکھ اور 2 کروڑ 13 لاکھ وصولی 100 فیصد ٹارگٹ پورا کر لیا ہے۔

جہلم نے پراپرٹی ٹیکس میں بھی سوفیصد ٹارگٹ پورا کر لیا گیا ہے، اسی طرح پورے راولپنڈی ڈویژن میں جہلم ٹاپ پر رہا ہے جس نے پوری ڈویژن میں 108 فیصد ٹارگٹ پورا کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button