جہلم

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کی ہدایت پر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں ،کرایہ داری ایکٹ،اسلحہ آرڈینس کی خلاف ورزی پر مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکے عنصر محمود ASIنے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مسمیان رمضان ولد نوکر خان سکنہ چنن تحصیل کھاریاں ضلع گجرات حال مقیم لنگر پور، محمد خان ولد روزی خان سکنہ لنگر پور تحصیل و ضلع جہلم ، حاجی مہدی ولد نامعلوم قوم گجر سکنہ بیگ پور تھانہ چوٹالہ کے سرور مہدی ASI نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے فیصل مسیح ولد جان مسیح سکنہ چک نمبر 59ایم ۔بی تحصیل و ضلع خوشاب ، حسین ولد سرور احمد مرحوم قوم سید سکنہ کوٹلی واقع روچی والا داخلی کوٹلی سیداں تھانہ پنڈ دادنخان کے عمران امجدASIنے دوران تفتیش مقدمہ نمبر223/18 بجرم324/148/149ت پ تھانہ پنڈدادنخان میں ملزم صدام حسین ولد حاجی محمد یوسف سکنہ محلہ کوٹ کلاں پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پسٹل 30بور،محمد اسلم ASIنے دوران گشت ملزم محمد اکرم ولد محمد سلیم قوم راجپوت سکنہ ظفر چوک میانی تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا سے پسٹل 30بور معہ 2روند برآمد کر کے مقدما ت درج کر لئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button