دینہاہم خبریں

دینہ میں واپڈا کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، شدید گرمی میں عوام نڈھال، کاروبار بری طرح متاثر

دینہ میں واپڈا کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سلسلہ عروج پر ، شدید گرمی میں عوام نڈھال ،کاروبار بری طرح متاثر،عوام کا اعلی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔
تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی دینہ میں واپڈا نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ شروع کر دیا ہے، گرمی کے اس موسم میں بجلی نہ ہونے سے عوام شدید پریشان ہیں ،24گھنٹے میں کئی بار بلا ترتیب بجلی کا جانا معمول بن گیا۔
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے کاروبار بھی بری طرح متاثر ہو کر رہ گئے ،عوامی سماجی حلقوں نے اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button