دینہ

دینہ پولیس سٹی چوکی کی کارروائی، ملزم سے 1 کلو 350گرام ہیروئن برآمد کر لی

دینہ پولیس سٹی چوکی کی کارروائی، ملزم سے 1کلو 350گرام ہیروئن برآمد کر لی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس سٹی چوکی دینہ کے انچارج احسان عباس شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد اسماعیل ولد خلیل احمد سکنہ ٹھیکریاں دینہ سے 1کلو 350گرام ہیروئن اور رقم 8ہزار روپے برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزم محمد اسماعیل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button