پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
61,227
+2,076 (24h)
اموات
1,260
+35 (24h)
صحت یاب
20,231
33.04%
زیر علاج
39,736
64.9%
پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان میں نجی سکول کے استاد کی استادی، استانی کو اغواء کر لیا

پنڈدادنخان میں نجی سکول کے استاد کی استادی، نوجوان استانی اغواء کر لی ، لڑکی کے لواحقین کی طرف سے مقدمہ درج پولیس نے تفتیش کر دی، استاد معاشرے کی تکمیل کرتے ہیں اکبر کے گھناؤنے اقدام کی مذمت۔ سماجی حلقوں کا اظہار تشویش
تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نجی حسنین مثالی سکول کے پرنسپل اکبر نے پنڈدادنخان کی اٹھائیس سالہ نوجوان لڑکی کو اغواء کر لیا(ش) نامی لڑکی پنڈدادنخان کے نجی سکول میں پڑھاتی تھی سکول سے واپسی پر اکبر نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا۔
لڑکی کے لواحقین نے پنڈدادنخان تھانے میں درخواست جمع کرا دی ہے جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زیر دفعہ 365Bمقدمہ نمبر 181/19 درج کر لیا ہے۔
سماجی حلقوں پرنسپل کے اس گھناؤنے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close