جہلم

ہونہار طالبہ فاطمہ امیزہ ڈار نے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

جہلم میں قائم نجی سکول میں رزلٹ ڈے کے حوالے سے مختصر سی تقریب کاانعقادکیاگیا جس میں پلے گروپ کی ہونہار طالبہ فاطمہ امیزہ ڈار نیاپنی کلاس میں سو فیصد نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

فاطمہ امیزہ ڈار ماہر تعلیم سبجیکٹ سپیشلسٹ گورنمنٹ اسلامیہ ہائیرسکینڈری سکول شوکت محمودڈار کی پوتی اور کامران شوکت ڈارلیکچرر کمیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کی بیٹی ہے۔

پوزیشن حاصل کرنے پر سکول کی طرف سے خوبصورت ٹرافی اور نقد انعام بھی دیاگیا۔جہلم کی سیاسی و سماجی کاروباری اورمذہبی شخصیات نے بھی شوکت محمود ڈار اور کامران شوکت ڈار کو مبارکباد پیش کی اور مستقل کیلئے مزید کامیابیوں پر نیک خواہشات کااظہارکیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button