ملک نثار احمد للِہ روڈ پرٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے

0

پنڈدادنخان: ملک نثار احمد ولد سلطان احمد پنڈدادنخان للِہ روڈ پر ایکسیڈنٹ میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ان کی نماز جناز ہ صحابہ بدر میں ادا کی گئی۔جس میں زندگی کے ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

تحصیل پریس کلب کے صدر اختر آرائیں،جنرل سیکر ٹری یونس شہباز،چیئر مین اختر شاہ،تحصیل الیکٹرانیک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان،علاقہ بھر سے چیئرمینز،وائس چیئرمین، کونسلرز، مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران،وکلا سمیت صحافیوں کی کثیر تعدا د نے مرحوم کے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم کے بلند درجات اور پورے خاندان کی صبر و جمیل کی دعا بھی کی ہے مرحوم کے جسدخاکی کو ان کے آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.