پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
دینہ

دینہ کے نواحی علاقہ میں چور دیوار توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی بھینس لے اُڑے

دینہ کے نواحی علاقہ میں چور دیوار توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی بھینس لے اُڑے، آئے روز وارداتوں کے باعث شہری پریشان ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دینہ کے نواحی علاقہ چک اکا میں محمد اکرم ولد محمدحسن کی حویلی کی دیوار توڑ کر حویلی میں بندھی ہوئی لاکھوں روپے مالیت کی بھینس نامعلوم چور کھول کر لے گئے۔

جب مالک صبح آیا تو دیکھا کہ دیوار ٹوٹی ہوئی تھی اور بھینس غائب تھی ،آئے روز وارداتوں کے باعث شہری عدم تحفظ کا شکار ،پولیس تھانہ منگلا نے رپورٹ درج کر لی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close