سوہاوہ اور جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان گرفتار

0

سوہاوہ: سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سوہاوہ اور جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان گرفتار، منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
تفصیلات کے مطابق محمد طارقI/SHOتھانہ سوہاوہ نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 131/19بجرم324/353/186/224ت پ7ATAتھانہ سوہاوہ ملزم شکیل احمد عرف کیرو ولد محمد بشیر سکنہ سات مرلہ سکیم سوہاوہ دوران ملاحظہ اشتہاری کے رہائشی کمرہ سے 1260گرام چرس بر آمد کر کے دفعہ 9-C/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
صداقت علی T/ASIتھانہ سول لائن نے دوران گشت ملزم محمد فیضان ولد محمد جاوید سکنہ بابا مہدی شاہ جہلم سے پسٹل 30بور اور 4روند بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.