جہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون منشیات فروش سمیت 5 ملزمان گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، خاتون منشیات فروش سمیت 5 ملزمان گرفتار، مقدمات درج کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سول لائن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون منشیات فروش سے 1کلو120گرام ہیروئن اور2 منشیات فروشوں سے 140گرام چرس اور2لیٹر شراب برآمدکر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش سے 210گرام ہیروئن اور تھانہ دینہ پولیس نے منشیات فروش سے 1لیٹر شراب برآمدکر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button