صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا منگلا ڈیم اور قلعہ روہتاس کا نجی دورہ، فیملی کے ہمراہ سیر

0

منگلا/دینہ: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا منگلا ڈیم اور قلعہ روہتاس کا نجی دورہ، فیملی کے ہمراہ سیر ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے منگلا ڈیم اور قلعہ روہتاس کا نجی دورہ کیا، ڈاکٹر عارف علوی نے منگلا ڈیم اور قلعہ روہتاس کی فیملی کے ہمراہ سیر کی، نجی دورے کے موقع پر صدر مملکت کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا۔

صدر مملکت کی منگلا ڈیم اور قلعہ روہتاس آمد پر منگلا روڈ اور روہتاس روڈ کو عام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، ڈاکٹر عارف علوی نے ڈیم اور قلعہ کی مختلف سائیٹ کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اورضلعی پولیس ہائی الرٹ رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.