جہلم

وزیراعلیٰ پنجاب مقابلہ جات کے انعامات نہ ملنے پر طلباء و طالبات کا جہلم میں12 اکتوبر کو احتجاج کا اعلان

جہلم: جمعتہ المبارک 12اکتوبر میجر اکرم شہید پارک کے سامنے طلباو طالبات کا پرامن مظاہرہ ہو گا جس میں وہ چیف منسٹر پنجاب مقابلہ جات 2018کے انعامات نہ دینے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیںگے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ سی ایم پوزیشن ہولڈرزکے زیر اہتمام ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ 12 اکتوبر بروز جمعہ سہہ پہر 3بجے میجر اکرم شہید پارک جہلم کے سامنے ہوگا۔جس میں چیف منسٹر پنجاب مقابلہ جات 2018 کے وہ پوزیشن ہولڈر طلبا وطالبات احتجاجی مظاہرہ کریں گے جنھیں انعامات کا وعدہ کرکے انعامات نہ دیے گئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button