دینہ

دینہ پولیس نے دورانِ جسمانی ریمانڈ ملزم سے ناجائز اسلحہ بمعہ روند برآمد کر لیا

دینہ: پولیس تھانہ دینہ کی کارروائی ،دورانِ جسمانی ریمانڈ ملزم سے30بور پسٹل اور 3روند برآمد ،مقدمہ درج ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی واجد حسین نے بضمن تفتیش مقدمہ نمر 160/18 بجرم 392 ت پ تھانہ دینہ میں برریمانڈ جسمانی ملزم محمد عرفان ولد مختار احمد سکنہ چک نمبر 4نوبہار تحصیل و ضلع منڈی بہاؤالدین سے پسٹل30بور بمعہ 3روند برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button