پنڈدادنخان

اچھی کارکردگی کے حامل رضا کاروں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ ڈی پی او جہلم

پنڈدادنخان: حق صرف ان افراد کو حاصل ہے جوباقاعدہ پریس وصحافت کے ساتھ منسلک ہیں، پنڈدادن خان پولیس قومی رضا کاران پولیس فورس کا بھی حصہ ہیں، اچھی کارکردگی کے حاصل رضا کاروں اور کمانڈروں کی حوصلہ افزائی کے لیے سرٹیفکیٹس دئیے جائیں گے ۔

یہ بات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ عبدالغفار قیصرانی نے سینئرکمانڈر حکیم اختر علی شاہ سے ملاقات کے دوران کہی ۔انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ سے پی کیوار کے فنڈ ز نہیں آ رہے تھے جس کی بنا پر رضا کاروں کو ماہانہ الانس تاخیری کا شکار ہے مگر تمام فنڈز آچکے ہیں اور پورے ضلع میں تمام رضا کاروں کے بل کلیئر کر دئیے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اچھی کارکردگی کے حامل رضا کاروں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جائے گی، اگلے ہفتے ریٹائرڈ پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں ان کی خصوصی ضیافت کے ساتھ ساتھ بھر پور حوصلہ افزائی بھی کی جائے گی، ریٹائرڈ ملازمین معاشرے کے اہم ترین فرد اور محکمے کے لیے انتہائی مدد گار ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button