پنڈدادنخان

چوہدری اسلم مارتھ کے بھائی چوہدری اکرم مارتھ کی رسم قل ان کی رہائشگاہ پر ادا کر دی گئی

پنڈدادنخان: چیئرمین یو نین کونسل پنڈی سید پور چوہدر ی محمد اسلم مارتھ ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیو ٹر منڈی بہاؤالدین چوہدری محمد اشرف مارتھ کے بھائی چیف آفیسر ضلع کونسل راولپنڈی شاہد عمران مارتھ ،اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ اعتزاز اسلم مارتھ ،اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا وقاص اسلم مارتھ، میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے چیف آفیسر شبیر مارتھ کے چچا اور ڈپٹی ڈائریکٹر نیب اسلام آباد محمد عامر مارتھ کے سسر چوہدری اکرم مارتھ (مرحوم) کی رسم قل ان کی رہائش گاہ مارتھ ہاؤس میں منعقدکی گئی ۔

محفل قل میں ایم این اے جہلم راجہ مطلو ب مہدی،ضلع کو نسل جہلم چیئر مین راجہ قاسم علی ،ایم پی اے پنڈدادنخان چوہدری نذر گو ندل ،سابق تحصیل ناظم پنڈدادنخان چوہدری عابد اشرف جوتانہ ،ڈو یژنل یونین آف جنرنلسٹس راولپنڈی کے سابق صدر یوسف ناز، سابق صد ر یو نس شہباز،صدر تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان اختر ارائیں،الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان ،ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اسد بخاری،حافظ عبدالستار آزاد اور صحافیو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور غمگین خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button