دینہ

امجد علی قریشی پٹواری نے پٹوار سرکل دینہ ٹھیکریاں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

دینہ: امجد علی قریشی پٹواری نے پٹوار سرکل دینہ ٹھیکریاں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ عنبر گیلانی نے پٹواری ا مجد علی قریشی تبدیل کر کے پٹوار سرکل ٹھیکریاں دینہ تعینات کر دیا ،جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button