جلالپورشریف میں آوارہ کتوں نے ڈیرے ڈال لئے، عوام گھروں میں محصور

0

جلالپورشریف میں آوارہ کتوں نے اپنے ڈیرے ڈال لئے عوام گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق جلالپورشریف میں آوارہ خارش ذرہ کتوں کی بھر مار کی وجہ سے معصوم بچے خوف کے مارے اپنے گھروں سے نہیں نکلتے کہیں یہ آوارہ کتے کاٹ نہ لے ۔بچوں کے والدین بھی ان آوارہ کتوں کی وجہ سے شدید پریشان دکھائی دیتے ہیں۔

بچوں کے وا لدین نے ا حکام بالا سے پرزور اپیل کی ہے کہ اس مسلہ کا حل فوری کرے اس لیے بچوں کو صبح مسجد اور سکول جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.