دینہ

ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ 15 فروری کو یونین کونسل مدوکالس میں کھلی کچہری لگائیں گے

دینہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ 15فروری تین بجے بمقام یونین کونسل مدوکالس علاقہ تھانہ منگلا میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کھلی کچہری میں عوام کی شکایات سنیں گے اور ان کے ازالے کے لیے موقع پر احکامات جاری کریں گے، کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کیلئے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button