جہلم

سینئرصحافی چوہدری سہیل عزیز کے بڑے بھائی چوہدری خورشید وفات پا گئے

جہلم: ضلع کے سینئرصحافی چوہدری سہیل عزیز کے بڑے بھائی چوہدری خورشید رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چیلیانوالہ میں ادا کی گئی اور ان کو ان کے آبائی گاؤں میں آسودہ خاک کیا گیا۔

چوہدری خورشید کی وفات پر صحافیوں کی کثیر تعداد نے چوہدری سہیل عزیز اور ان کے پورے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا بھی کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button