پڑی درویزہ

سماجی کارکن چوہدری لیاقت حسین اور حاجی محمد سلیم کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ ڈھوک جبہ تحصیل سوہاوہ کے رہائشی سماجی کارکن چوہدری لیاقت حسین ، حاجی محمد سلیم برادران کے بڑے بھائی چوہدری زمرد حسین اچانک حرکت قلب بند ہونے کے نتیجے میںانتقال کر گئے۔

مرحوم کی عمر 69برس تھی، پسماندگان میں بیوہ ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں ۔

نما ز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات کی بڑے تعداد میں سابق جنرل کونسلر چوہدری امتیاز احمد ، تحریک ترقی پڑی درویزہ کے شاہد نصیب مغل ، ماسٹر محمد اکرم، حاجی امیر زمان ، ملک محمد شفیق اور عوامی کمپیوٹر کمپوزنگ اینڈ فوٹو سٹیٹ سنٹر پڑی درویزہ کے پروپرائٹر معروف صحافی پروفیسر افتخار محمود شامل تھے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button