پنڈدادنخان

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 3 موٹرسائیکل سوار مسلح افراد راہگیر سے نقدی چھین کر فرار

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 3 موٹرسائیکل سوار مسلح افراد راہگیر سے نقدی چھین کر فرار، پولیس نے رپورٹ درج کر لی۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں نگیال روڈ پر مسلح ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ 3 مسلح افراد نگیال گاؤں کے رہائشی شاہد نامی شخص سے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر 40 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔

وقوعہ تھانہ چوٹالہ کی حدود میں پیش آیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button