جہلم

نواز شریف اور آصف زرداری کا سیاست میں کوئی کردار نہیں۔ فواد چوہدری

جہلم:فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کا سیاست میں کوئی کردار نہیں،دونوں کی ضمانت اہمیت کی حامل نہیں ہیں۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جہلم کے علاقہ طور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے نواز شریف کے لیے جو پرنسپل طے کیے ہیں وہ ہی آصف زرداری کے لیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ترجیح ہے ان چوروں سے لوٹا ہوا مال واپس لیں، زرداری اور شریف خاندان دونوں کے پیسے واپس آنے چاہیے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button