دینہ

دینہ کی معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی کے صاحبزادے ڈاکٹر مبشر علی رشتہ ازدواج میں منسلک

دینہ کی معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی کے صاحبزادے ڈاکٹر مبشر علی کی شادی کی پروقار تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی ، دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ، جس میں سابق ایم این اے راجہ محمد اسد خان ، سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ،سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض ، سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال ، سابق چیئر مین ضلع کونسل راجہ قاسم علی خان ، رہنما تحریک انصاف چوہدری فوق شیر باز ، راجہ حمزہ اظہر کیانی ، راجہ مبارک کیانی سابق چیئر مین یو سی مغل آباد ، چوہدری عاشق سابق چیئر مین یو سی کوالی ، راجہ احسان سابق چیئر مین یو سی سنگھوئی ، راجہ احسن احمد شوکت سابق چیئر مین لہڑی ، راجہ افرا سیاب سابق چیئر مین یو سی لدھڑ ، چوہدری راشد گھرمالہ ، سعید اللہ مدبر سابق چیئر مین بلدیہ جہلم ، راجہ فیصل مہدی ، میاں ریحان علی عنصر ، معروف صحافی رضوان سیٹھی، ڈاکٹر یعقوب خان ، راجہ سعد الطاف چوہدری محمد انور ہڈالی ، چوہدری محمد ضمیر چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ، چوہدری ندیم اشرف ، میاں عتیق یوتھ کونسلر ، مسکین شاہ ، راجہ جنید کیانی، چوہدری مناف گجر ، میجر ڈاکٹر عطاالرحمن ، راجہ طاہر زمان چوہدری عنصر جاوید یو کے ، مدثر زمان ، فیصل خان ، ایوب خان یو کے ، ندیم خان یو کے ، ڈاکٹر باسط ، چوہدری فیصل رسول، افتخار حسین شاہ ، راجہ نوید افضل ، چوہدری محمد افضل ، چوہدری ادریس ، راجہ ندیم سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، سابق ناظمین ، کونسلرز ، وکلاء ، ڈاکٹرز سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ، بعد ازاں شہریوں کی کثیر تعداد نے راجہ لیاقت علی کو اُن کو کے صاحبزادے ڈاکٹر مبشر علی کی شادی پر مبارک باد دی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button