پنڈدادنخان

فواد چوہدری اقلیتوں کے مسئلے کو بحث میں الجھا کر اہل اسلام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔مولانا قیام الدین الحسینی

پنڈدادنخان: جمعیت علمائے اسلام ضلع جہلم کے ممتاز رہنما مولانا قاری قیام الدین الحسینی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کسی نے یہ نہیں کہا کہ پاکستان اکثریت کا ہے اور اقلیتو ں کا نہیں ہے۔اس مسئلہ کا خواہ مخواہ وفاقی وزیر اطلاعات بحث کو الجھا کر اہل اسلام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بات دراصل یہ ہے کہ میاں عاطف کا قاد یانی ہونا واضع ہے اور قادیانیوں نے قومی اسمبلی سات ستمبر1974 کے متفق علیہ فیصلہ کو تسلیم نہیں کیا۔جس کے مطابق وہ غیر مسلم ہیں کیا وہ شخص مقننہ کے فیصلہ کے خلاف اپنے آپ کو مسلمان کہے اور پاکستانی قانون سے غداری کا مرتکب ہو اور مرزا غلام احمد کذاب و دجال کو نبی و رسول مانے وہ ان اقلتیوں میں شامل ہے؟ جو کہ آئین کو تسلیم کرکے وطن عزیز میں رہ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری ختم نبوت کے ایسے منکر اور قومی اسمبلی کے فیصلہ کے مخالف کے لیے اقتصادی مشاورتی کونسل کی رکنیت کا جواز پیش کر کے قانون ساز ادارہ کا وقار خاک میں نہ ملائیں۔ان میں حوصلہ ہے تو میاں عاطف سے قومی اسمبلی کے فورم پر اعلان کرائیں کہ حضورﷺ کی ختم نبوت کی روشنی میں مرزا غلام احمد قادیانی اور اس کے پیرو کاروں کو کافر و دجال سمجھتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button