جہلم

ایس ایل ایس کالج کے UK میرج انگلش ٹیسٹ میں پاس ہونیوالوں کو مبارکباد۔ سرفرا ز ملک

اسلام آباد/جہلم:UKمیرج A1انگلش ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو منیجنگ ڈائریکٹر SLS گروپ سرفراز ملک نے مبارکباددیتے ہوئے کہا کہSLS کالج کا 8فروری 2018 UK, سپاؤس انگلشA1 کا رزلٹ ایک بار پھر100% رہا۔ SLSکے زیر اہتمام UKVIکے رجسٹرڈ UKمیرج A1انگلش ٹیسٹ پاکستان کے تمام سینٹرز اسلام آباد، لاہور اور کراچی ہوا۔ اس ٹیسٹ میں بھی پاکستان کے مختلف شہروں سے امیدواروں نے شرکت کی ۔

تفصیل کے مطابق کراچی کی حفصہ، سرگودھا سے تعلق رکھنے والی حافظہ عروج فاطمہ ، اسلام آباد کی حنا شاہد ، نویدہ علی (جہلم) ، نورین خان ( رحیم یار خان) ، ہما خالد(سرائے عالمگیر) ، سونیہ اکبری(افغانستان) ، اقصہ مریم ( جہلم) ، گل بی بی(سوات) اور کوئٹہ کی حمیرااحمد نے یو کے آئلز لائف سکلز UKمیرج انگلش ٹیسٹ میں مطلوبہCEFRلیول A1حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ UKشادی کر کے جانے والوں کیلئے یہ ٹیسٹ برطانیہ گورنمنٹ نے لازمی قرار دیا ہوا ہے۔

منیجنگ ڈائریکٹرSLS کالج سرفراز ملک نے طلبہ وطالبات کی شاندار کارکردگی پر انہیں اورSLSکالج کے محنتی سٹاف کو مبارکباد دی جن کی وجہ سے ادارہ مسلسل کامیابیوں کی راہوں پہ گامزن ہے۔ یاد رہے کہSLS برٹش کونسل کا B2Bپارٹنر اور AEOکا بھی مستند ادارہ ہے ۔90 مرتبہ اس ٹیسٹ میں SLSکا رزلٹ 100%رہ چکا ہے اور SLSکی ایک سٹوڈنٹ نے سٹوڈنٹ ویزہ کیلئے آئلز ٹیسٹ میں 8.5بینڈز حاصل کیئے جو پاکستان بھر میں Highestبینڈز تھے۔SLSیوکے میرج انگلش ٹیسٹ کا سب سے بڑا ، پرانااور سب سے اچھا رزلٹ دینے والا ادارہ ہے اسی لیئے نہ صرف پاکستان بھر سے بلکہ ہمسایہ ممالک سے بھی لوگ SLSکالج سے آن لائن ٹریننگ حاصل کر کے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button