ڈومیلی ہائیر سکینڈری سکول میں اساتذہ کی ریٹائرمنٹ اور تبالوں پر تقریب کا انعقاد

0

ڈومیلی:گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈومیلی میں بروز جمعرات کو ایک تقریب ہوئی جس میں کچھ اساتذہ کی ریٹائرمنٹ اور کچھ کے تبادلے ہوئے ، اس تقریب میں ضلع جہلم اور راولپنڈی کے آفیسر کو مدعو کیا گیا۔

تقریب میں میں جاوید اقبال اعوان CEO راولپنڈی، ڈاکٹر نعیم اسد CEO جہلم، اکرم ضیا DEO جہلم، ظفر اقبال پرنسپل جہلم، نعیم اختر پرنسپل سوہاوہ، یٰسین بٹ CEO جہلم اور چیئرمین یونین کونسل ڈومیلی مرزا جمشید اشرف نے شرکت کی۔

شرکاء نے اساتذہ کو اچھے الفاظ کے ساتھ رخصت کیا اور نئے آنے والے اساتذہ کو خوش آمدید کیا اور ساتھ میڈیا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اہم رول ادا کرتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.