دینہ

پولیس سٹی چوکی دینہ کی کارروائی، ملزم سے 170گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

دینہ: پولیس سٹی چوکی دینہ کی کارروائی ملزم سے 170گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ارسلان یسیٰن T/ASIچوکی سٹی دینہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عادل حسین عرف جونی ولد محمد اشرف ساکن بھٹی سٹریٹ منگلا روڈ دینہ جہلم سے 170گرام چرس بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button