جہلم

جہلم پولیس نے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو دھر لیا

جہلم پولیس نے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو دھر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ASI ابرار حسین پولیس چوکی کالا گجراں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مخدوم واجد ولد واجد خان سکنہ کریر ضلع مانسہرہ سے پسٹل 30 بور معہ 5 روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button