دینہ شہر میں چوریوں اور ڈکیتیوں کی وارداتوں کے باعث انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ تبدیل

0

دینہ: پولیس سٹی چوکی دینہ کی حدود میں چوریوں اور ڈکیتیوں کی وارداتوں کے باعث انچارج پولیس سٹی چوکی محمد عمران تبدیل، نئے انچارج چوکی مرزا وقاص بیگ نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ سٹی کی حدود میں آئے روز چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں معمول بنی ہوئی تھیں جس سے شہری عدم تحفظ کا شکار تھے جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ محمد عمران کو تبدیل کرکے ان کی تھانہ دینہ سے مرزا وقاص بیگ کو انچارج پولیس سٹی چوکی تعینات کر دیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.