ڈومیلی پولیس کی کارروائی، دوران گشت ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

0

ڈومیلی: پولیس تھانہ ڈومیلی نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل اور 2روند برآمد کر لئے ،ملزم گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ڈومیلی کے فیاض احمد اے ایس آئی نے دورانِ گشت ملزم یاسر محمود ولد محمد نشان سکنہ محلہ رحیم پورہ تحصیل و ضلع سیالکوٹ سے پسٹل30بور معہ 2روند برآمدکر لئے اور ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.