ٹیچر کا اعزازیہ بڑھانے سے طلباء کی تعداد میں اضافہ اور تعلیم میں بہتری ممکن ہو سکتی ہے۔ اکرم جان

2

پنڈدادنخان: ٹیچر کا اعزازیہ بڑھانے سے طلباء کی تعداد میں اضافہ اور تعلیم میں بہتری ممکن ہو سکتی ہے۔ ڈائریکٹر اکرم جان محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم

تفصیلات کے مطابق ایک روزہ موبلائیزیشن کمیونیکیشن ورکشاپ اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی سیکرٹری لیٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور ،ڈائریکٹر اکرم جان ،سیکرٹری فیصل رشید تھے اس ورکشاپ میں راولپنڈی ،سرگودھا،اور فیصل آباد ڈویژن سے ضلع چنیوٹ ،خوشاب ،چکوال ،جہلم ،اٹک ،ٹوبھہ ٹیک سنگھ جھنگ ،میانوالی سے این جی اوز کے نمائندگان اور صحافی حضرات نے شرکت کی۔

درج ذیل امور زیر بحث لائے گئے جس میں کہا گیا کہ ٹیچر کا اعزازیہ بڑھانے سے طلباء کی تعداد میں اضافہ اور تعلیم میں بہتری ممکن ہو سکتی ہے موبلائیزیشن کیلئے ذرائع ابلاغ پر غور ہوا حاضرین نے متفقہ طور پر عہد کیا کہ ہم لٹریسی ریٹ بہتر کرنے کیلئے بھر پور کوشش کریں گے ۔


  1. سیاسی و سماجی کارکن محمد سلیم قریشی کہتے ہیں

    سر اکرم جان اسلام علیکم راجن پور میں محسن شیراز Lmلیڈیز اساتذہ کو بلا وجہ تنگ کرتآھے آوٹ آف ٹائم سکول چیک کرنے آتاھے کہتا ھے آپ کے سکول ان لیگل کھلے ہیں حالانکہ سکول دو سال سے چل رھے ھیں اور بلکل صحیح چل رھا ھے آرڈر نمبر 180 +1724 کہتا ھے کہ میں سنٹر بند کر دوں گا احتشام الحق pcLکو بہکا رکہاھےکہ سنٹر بند کر دیں اور وہ اسکے بہکاوے میں آیا ھوا ھےسرکاری اصل وہ اپنی من پسند عورتوں کو سنٹر دینا چاھتا ھے سر اکرم جان صاحب ھمارا مسئلہ ضرور حل کریں شکریہ

  2. سیاسی و سماجی کارکن محمد سلیم قریشی کہتے ہیں

    سر اکرم جان صاحب اسلام علیکم راجن پور میں محسن شیراز Lmکے سکہائے میں آکر احتشام الحق صاحب نے کہا ھے کہ سنٹر ڈیڑھ کلو میٹر دور شفٹ کریں 7 دن کےاندر ورنہ میں سنٹر بند کر دوں گا سر 7 دن میں مکان کہاں سے ملے طاہرہ مکان کا کرایہ بجلی کابل چار ھزار دے کر تنخوا کتنی بچےھیں پھر اتنی دور بچے کیسے جائیں گے سر اکرم جان صاحب ھمارا مسئلہ ضرور حل کریں شکریہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.