جہلماہم خبریں

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 افراد گرفتار

جہلم: شاکر حسین ڈاوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 افراد گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہد امجد ASIانچارج چوکی کینٹ نے پیشہ وار بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پیشہ ور بھکاری محمد اقبال ولد محمد ریاض ساکن احمد آباد تحصیل و ضلع جھنگ حال مقیم شانتی نگر تحصیل و ضلع جہلم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

غلام مصطفیSIتھانہ سٹی نے پیشہ وار بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پیشہ ور بھکاری امجد افتخار ولد افتخار احمد ساکن چونترہ تحصیل و ضلع جہلم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

محمد ارشاد ASIتھانہ سول لائن نے پیشہ وار بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پیشہ ور بھکاری حاظر ولد مہرا ساکن پیلی تحصیل چھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

محمد شعیبSIتھانہ سول لائن نے پیشہ وار بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پیشہ ور بھکاری مظہر محمود ولد اللہ داد ساکن حال مجاہد آباد جہلم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

فیاض احمدASIتھانہ سوہاوہ نے پیشہ وار بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پیشہ ور بھکاری مہک محمد عرف بیراریحان ولد سائیں عاشق ساکن تالاب محلہ سوہاوہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

ارشاد حسین ASI تھانہ صدر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خلیل احمد عرف ڈان ولد محمد صادق ساکن چک جمال تحصیل و ضلع جہلم سے پسٹل30بور معہ 8روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

اظہر اقبال T/ASIتھانہ صدر نے ملزم محسن علی ولد سہیل عباس ساکن ڈھوک وہاب دین تحصیل و ضلع جہلم سے 290گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button