دینہ

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر امیر عبدالقدیر اعوان کی اظہار تعزیت

دینہ: سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان امیر عبدالقدیر اعوان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے انکے خاندان اور تمام جماعت اسلامی کے کارکنان و ذمہ داران سے اظہار تعزیت کی اور اپنے پیغام میں کہا کہ ان کی ملک و قوم کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close