جہلم

ایس ایل ایس کالج سے UK میرج انگلش ٹیسٹ میں میرا پاس ہونا کسی معجزہ سے کم نہیں۔ زیبا خان

جہلم: SLSکالج سے UKمیرج انگلش ٹیسٹ میں میرا پاس ہونا کسی معجزہ سے کم نہیں۔میرے گھر والوں کو یقین ہی نہیں ہو رہا۔میں نے افغانستان سےSLSکالج سے آن لائن کلاسزلیں، SLSجیسا کوئی ادارہ نہیں۔ مجھے UKسے SLSکا بتایا گیاکہ بہترین ادارہ ہے ۔

ان خیالات کا اظہارافغانستان (ننگرہار) سے تعلق رکھنے والیSLSکالج کی آن لائن سٹوڈنٹ زیبا خان نے ٹیسٹ میں کامیاب ہونے پر کیا، انہوں نے بتایا کہ ا یم ڈی SLSسرفراز ملک ذاتی دلچسپی لے کر تمام سٹوڈنٹس کوکامیابی تک معاونت دیتے ہیں۔SLSکے ریگولر اور آن لائن کلاسز لینے والے سارے امیدوار کامیاب ہو تے ہیں۔

UKمیرج A1انگلش ٹیسٹ اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہوا۔ اس ٹیسٹ میں بھی پاکستان کے مختلف شہروں اور افغانستان سے امیدواروں نے شرکت کی ۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں افغانستان (ننگرہار) سے تعلق رکھنے والی زیبا خان ، سوات سے تعلق رکھنے والی سائرہ اقبال، رحیم یار خان کی سعدیہ ذوالفقار، اقراء اشرف(جہلم) ، مدثر رسول (منڈی بہاوالدین)، نادیہ شاہد (لاہور) ، کرن نبیل (سرائے عالمگیر) ، محمد جواد ( جہلم) اور دیگر نے یو کے آئلز لائف سکلز UKمیرج انگلش ٹیسٹ میں مطلوبہCEFR لیول A1حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

یاد رہے کہSLS برٹش کونسل کا B2B گولڈپارٹنر اور AEOکا بھی مستند ادارہ ہے ۔93 مرتبہ اس ٹیسٹ میں SLSکا رزلٹ 100%رہ چکا ہے اور SLSکی ایک سٹوڈنٹ نے سٹوڈنٹ ویزہ کیلئے آئلز ٹیسٹ میں 8.5بینڈز حاصل کیئے جو پاکستان بھر میں Highestبینڈز تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button