
جہلم: مجاہدہ آباد میں 7 سال بچی ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گئی،ریسکیو کے عملے نے ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔
راولپنڈی سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت عبیرہ وسیم کے نام سے ہوئی ہے۔