جہلم

اے ڈی سی جہلم مسز نیلم خٹک کا دورہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین، مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

جہلم (نعیم اختر بھٹی سے) اے ڈی سی جہلم مسز نیلم خٹک نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین کا دورہ کیا اور کالج کے مختلف شعبہ سائنس لیبارٹری ، لائبریری اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔

مسز نیلم خٹک نے فائن آرٹ کے شعبہ خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا اور طالبات کو کام کرتے دیکھا، انہوں نے طالبات کی تیار کرہ تصاویرکو خوب سراہا ۔

انہوں نے فائن آرٹس کی ٹیچر مس شمسہ شاہدکی محنت اور لگن کو سراہتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کی محنت اور لگن ہی طلبہ اور طالبات کو قوم کا معمار بناتی ہیں، اس موقع پر کالج پرنسپل مسز ثمینہ ضیاء بھی ان کے ہمراہ تھیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button