پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تاجر شدید زخمی

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں للِہ ٹاؤن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سیٹھ لطیف نامی تاجر کو زخمی کر دیا۔ 65 سالہ سیٹھ لطیف نامی تاجر دوکان پر جا رھا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔

زخمی ہونے والے تاجر کو راولپنڈی شفٹ کر دیا گیا جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button