جہلم

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر انتظام ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر انتظام ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد ہوا جس میں 375 مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مستحق مریضوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولت بہم پہنچائی گئی۔

فری میڈیکل کیمپ ڈاکٹر ظہیر احمد چیئرمین پری وینشن ہیلتھ کمیٹی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر نگرانی اختتام پذیر ہوا۔ جہلم کی مشہور کاروباری شخصیت اور سابق صدر جہلم چیمبر آف کامرس ڈسٹرکٹ گورنر لائن ارشد محمود،لائن اسحاق ڈار، لائن اسماعیل نے کیمپ کا دورہ کیا۔

الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی کے ماہرین نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا، یہ کیمپ چک جمال کے ایک نجی ہائی سکول میں منعقد ہوا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button