جہلم

پنجاب ٹیچرز یونین جہلم کا ہنگامی اجلاس، یونیورسٹی کے سابق اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے کی پرزور مذمت

جہلم: پنجاب ٹیچرز یونین جہلم نے اپنے ہنگامی اجلاس میں یونیورسٹی کے سابق اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنے کے اقدام کی پرزور مذمت کی اوروزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدا ر سے مطالبہ کیا کہ اساتذہ کے وقار کو ہمیشہ ملحوظ خاطر رکھنے کے لیے مستقل اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جاسکے۔اس ہنگامی اجلاس میں ضلعی صدر چودھری راشد محمود کے علاوہ محمد اشفاق حیدر،وحید حیدر،افضال محمود،کامران یوسف اور منظور حسین موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button