جہلماہم خبریں

موجودہ وفاقی بجٹ ا عدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہے۔ چوہدری لال حسین

جہلم: موجودہ وفاقی بجٹ ا عدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہے، غریب عوام کو جعلی حکومت سے کوئی ر یلیف نہیں مل پایا، سفید پوش تنخواہ دار طبقہ دووقت روٹی کے لیے بھی پریشان ہے۔

ان خیالات کا اظہار سابق ایم پی اے چوہدری لال حسین نے موجودہ بجٹ پر اظہا رخیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں صرف اشرافیاء کو نوازا گیا ہے، مہنگائی کے حساب سے تنخواہ میں اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے۔

انہوں نے کہاکہ حالیہ بجٹ حکومت نے عوام کو اندھیرے میں رکھا گیا ہے، آئی ایم ایف کی پابند حکومت کچھ بھی اپنی مرضی سے نہیں کر سکتی جہاں سے بجٹ بن کے آیا ہے سب کو پتا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button