ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 27؛ چوہدری حاجی ناصر محمود لِلہ کی بھر پور انتخابی کمپین، علاقے کے طوفانی دورے

0

لِلہ ٹاؤن (ملک محمد فاروق اعظم سے ) مسلم لیگ (ن)کے امیدوار براے صوبائی اسمبلی چوہدری حاجی ناصر محمود لِلہ بھر پور انتخابی کمپین،علاقے کے طوفانی دورے ، عوام کا بھر پور خیر مقدم ،علاقہ بھر میں جلسے جلوسوں اور کارنر مینٹگ کا سلسلہ تیزہو گیا۔سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی ،سابق ایم پی اے چوہدری نذر حسین گو ندل ،سابق ایم پی اے چوہدری لال حسین، سابق ایم پی اے چویدری ندیم خادم، سابق سنیٹر راجہ محمد افضل، فخر تھل چوہدری نو شیر وان مسوال ، چیر مین چوہدری اسدبشیر اللہ ملک صہیب احمد بھرتھ کی زبردست الیکشن کمپین سے لیگی امیدوار کی پو زیشن مضبوط، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار صو بائی اسمبلی چوہدری حاجی ناصر لِلہ نے بھیلوال،روال، کلیوال ساہوال،ڈحڈی تھل، سروبہ،غریبوال ،چک دانیال،کریم پور، مرزا پور،دھریالہ جالپ،کھیوڑ میں کارنر میٹنگ میں شرکت کی جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اوریہاں کے مقامی عمائدیں کی وجہ سے دن بدن مسلم لیگ (ن) کا گراف تیزی سے بلند ہو رہاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.