جہلم

جہلم پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 شراب فروش شراب سمیت گرفتار

جہلم: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ ، 2 ملزمان شراب سمیت گرفتار، تھانہ صدر جہلم پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
تفصیلات کے مطابق اشتیاق احمد SIتھانہ صدر جہلم نے دوران گشت ملزم شیراز خان ولد محمد فیروز سکنہ محلہ قیصرآباد روہتاس روڈ جہلم سے 40لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
محمدطفیل ASIتھانہ صدر جہلم نے دوران گشت ملزم خرم شہزاد ولد محمد فیروز سکنہ محلہ قیصرآباد روہتاس روڈ جہلم سے 40لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button